چھئی[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چھپر کی چھت، گدّا جو بیلوں کی گردن پر زخمی ہونے سے بچنے کے لیے رکھتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چھپر کی چھت، گدّا جو بیلوں کی گردن پر زخمی ہونے سے بچنے کے لیے رکھتے ہیں۔